گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لوکیشن شئیر کیجئیے ان درمیانی مقامات کی۔ ہم وہیں ڈیرا ڈال لیتے ہیں۔بھرا اِنج ای بہناں کولوں کم لیندے نیں ۔
جمود اور تحرک کے درمیانی مقامات تلاش فرمائیے
لوکیشن شئیر کیجئیے ان درمیانی مقامات کی۔ ہم وہیں ڈیرا ڈال لیتے ہیں۔بھرا اِنج ای بہناں کولوں کم لیندے نیں ۔
جمود اور تحرک کے درمیانی مقامات تلاش فرمائیے
مقاملوکیشن شئیر کیجئیے ان درمیانی مقامات کی۔ ہم وہیں ڈیرا ڈال لیتے ہیں۔
یعنی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقام خاموشی لازم ہوا اب۔
ہن کھلو ای نہ جانا۔ساڈا تے پٹرول ای مک جاندا ہے۔
کھلو گئے تے پٹرول دا خرچہ بانی ء محفل دے ذمے۔ہن کھلو ای نہ جانا۔
یہ بانیء محفل کا نام بھی کوئی ہو گا یا یہ کوئی خاص پالیسی ہے کہ اُن کا نام بھی بانی پی ٹی آئی کی طرح لیا جا رہا ہے۔کھلو گئے تے پٹرول دا خرچہ بانی ء محفل دے ذمے۔
ڈائریکٹ نام لینے سے بندہ بات دل پہ بھی لے سکتا ہے اس لیے اشاروں اشاروں میں ہی کہہ دینا بہتر ہے۔یہ بانیء محفل کا نام بھی کوئی ہو گا یا یہ کوئی خاص پالیسی ہے کہ اُن کا نام بھی بانی پی ٹی آئی کی طرح لیا جا رہا ہے۔