جیولری جدید انداز میں!!!

تیشہ

محفلین
:(

میرے بچوں سے اکثر ٹوٹتے ہیں ،۔ ۔ اور میں نے صرف اتنا سا کہنا سنانا ہوتا ہے کہ '' دھیان سے نہیں پکڑنے ہوتا :mad: تو اب وہ یہ کرتیں ہیں کہ جیسے ہی کچھ ٹوٹا اٹھایا اور اتنی صفائی سے باہر بِن میں پھینک آتیں ہیں ،
جبکہ میں وہی ٹوٹا ہوا برتن کچن میں تلاشتی رہتی ہوں کہ آخر گیا :confused: تو کدھر کو گیا :confused:
بعد میں پتا چلتا ہے گرا اور ٹوٹا اور گیا ،۔

بہت شاندار یادداشت ہے اپکی ۔۔۔ ایک ایک کپ پر اتنی گہری نظر ۔۔۔۔[/QUOTE]




نظر گہری نہیں ہے جناب ۔۔ اصل میں گھر میں صرف میں ہی میں ہوں جو چائے کافی پیتی ہوں اور اپنے لئے کپ گن ِ کر میں نے باہر نکال کر کیبینٹ سے ، ہولڈر پر گن کر چار کپ لٹکا رکھے ہوتے ہیں ۔ خوبصورت سی بلیاں بنی ہوئی ہیں ۔۔ چاروں پر ۔۔ اور جب کپ غائب ہوتا ہے تو مجھے تو ظاہر ہے تشویش ہوتی ہے ۔ کہاں گیا میرا کپ :confused: کیونکہ بچے چائے پیتے نہیں ، دودھ کے لئے گلاس یوز ہوتے ہیں ،۔ اور میرا کوئی کپ غائب ہو ، تو نظر میں خود ہی آجاتا ہے کہ گھر میں کوئی اور ہے ہی نہیں ، تو اپنے لئے میں نے گن کر رکھے ہوئے ہوتے ہیں ،
 
بہت شاندار یادداشت ہے اپکی ۔۔۔ ایک ایک کپ پر اتنی گہری نظر ۔۔۔۔




نظر گہری نہیں ہے جناب ۔۔ اصل میں گھر میں صرف میں ہی میں ہوں جو چائے کافی پیتی ہوں اور اپنے لئے کپ گن ِ کر میں نے باہر نکال کر کیبینٹ سے ، ہولڈر پر گن کر چار کپ لٹکا رکھے ہوتے ہیں ۔ خوبصورت سی بلیاں بنی ہوئی ہیں ۔۔ چاروں پر ۔۔ اور جب کپ غائب ہوتا ہے تو مجھے تو ظاہر ہے تشویش ہوتی ہے ۔ کہاں گیا میرا کپ :confused: کیونکہ بچے چائے پیتے نہیں ، دودھ کے لئے گلاس یوز ہوتے ہیں ،۔ اور میرا کوئی کپ غائب ہو ، تو نظر میں خود ہی آجاتا ہے کہ گھر میں کوئی اور ہے ہی نہیں ، تو اپنے لئے میں نے گن کر رکھے ہوئے ہوتے ہیں ،[/QUOTE]

ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے سسٹر میں تو مذاق کر رہا تھا ۔۔۔۔۔ ویسے قطع نظر کپ ٹوٹنے کے ۔۔۔ مزا اس وقت اتا ہوگا جب واردات کے بعد چور ہی سب سے زیادہ شور مچاتا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بچے زندگی میں رونق کی دلیل ہیں ۔۔۔۔ خوش رہیے ۔۔۔۔ میں مزید کپ ٹوٹنے کی دعا کرونگا ۔۔۔ اللہ اپ کے بچوں کو مزید حوصلہ عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔ ;)
 

damsel

معطل
:(
میرے بچوں سے کپ ٹوٹ جائے تو میری ہلکی سی ڈانٹ کے خوف سے وہ بتائے بغیر کپ بن ِ میں پھینک آتے ہیں کہ مجھے پتا ہی نہیں چلتا کوئی ، گلاس، کپ ٹوٹا کب :confused: ۔

یہ ایک بہت پرانی تدبیر ہے جو شاید سب بچوں کو بغیر سیکھے آجاتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہم بھی ایسا ہی کرتے تھے اور اب تک کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔جب تک واردات اور والدہ کا غصہ پرانا نہ ہو جائے :grin:
 

ماوراء

محفلین
ماورہ تم دینا ناں اپنی ساس کو ۔۔ ۔ ذرا تجربہ ہی تو کرنا ہے ناں ۔ ۔۔ نیکلیس بنا کر ڈال کر دیکھنا تو کیا ہوتا ہے گردن کے ساتھ :confused:
آہ۔۔۔ساس پہلے آئے تو سہی۔۔:( پھر آپ دیکھنا۔۔کتنے پیار سے ان کے گلے میں ایسے ہار پہنایا کروں گی۔:p:grin:
 

تیشہ

محفلین
بس اب آپ بن کو چیک کرتی رہئیے گا نا کہ کب ٹوٹتا ہے کچھ:grin:




عیشل بن ِ کو چیک کرنے کا کیا فائدہ :( :confused: نا ساس ہیں ، ۔۔ نا نندیں ہیں :confused: تو کس کے لئے اتنا وختا کیا جائے کہ ٹوٹے کپ ڈھونڈتی رہوں بن ِ میں سے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
اگر تو ساس نند ہوتیں تو میں بن ِ سے ڈھونڈنے کی بجائے خود اپنے ہاتھوں سے کپ ، (کپ کیا ، اگر شیشے کے گلاس بھی توڑنے پڑتے جیولری کے لئے ) تو میں خوشی خوشی توڑ کر ساسو جی کے گلے میں نیکلس سجاتی ، ساتھ میں دو ، دو نندوں کے گلے میں ،
اب میں کس کے لئے بناؤں یہ جیولری :confused: ؟ کس کام کی بھلا ایسی جیولری جو کسی کام نا آسکے :( ۔؟
 

تیشہ

محفلین
پاکستان جارہی ہو ناں :grin: تو وہی سے پک ِ کر لینا ،، اُنکو اور جی بھر کے ہار پہناؤ ، کپ کیا ، :confused: میں تو کہتی ہوں شیشے کے گلاس توڑ کر ہار بناؤ اور ڈال کر سب کو بائے ون گٹ ون فری ڈال آنا ،۔۔۔

:cool:
 
پاکستان جارہی ہو ناں :grin: تو وہی سے پک ِ کر لینا ،، اُنکو اور جی بھر کے ہار پہناؤ ، کپ کیا ، :confused: میں تو کہتی ہوں شیشے کے گلاس توڑ کر ہار بناؤ اور ڈال کر سب کو بائے ون گٹ ون فری ڈال آنا ،۔۔۔

:cool:

ارے سسٹر یہ خودکشی کا آئٹم مفت میں دے رہی ہیں۔۔۔۔۔۔ اور اس پر بر بھی چوائس کی سہولت میسر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشا اللہ :)
 

ماوراء

محفلین
پاکستان جارہی ہو ناں :grin: تو وہی سے پک ِ کر لینا ،، اُنکو اور جی بھر کے ہار پہناؤ ، کپ کیا ، :confused: میں تو کہتی ہوں شیشے کے گلاس توڑ کر ہار بناؤ اور ڈال کر سب کو بائے ون گٹ ون فری ڈال آنا ،۔۔۔

:cool:
ٹھیک ہے۔ ایسا کرنا ٹھیک گھر کا پتہ دے دینا۔ ایسا نہ ہو کہ غلط ساس کو پہنا آؤں۔ پہنانے کے بعد کہوں گی کہ بہو نے انگلینڈ کے بالکل نئے ڈائزائن کا ہار خاص طور پر آپ کے لیے بھیجا ہے۔:grin:
 
ٹھیک ہے۔ ایسا کرنا ٹھیک گھر کا پتہ دے دینا۔ ایسا نہ ہو کہ غلط ساس کو پہنا آؤں۔ پہنانے کے بعد کہوں گی کہ بہو نے انگلینڈ کے بالکل نئے ڈائزائن کا ہار خاص طور پر آپ کے لیے بھیجا ہے۔:grin:

آلات خود کشی کو ہار کا نام دینا جائز نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ خالص عورتوں کی جنگ ہے بلکہ جنگی پلاننگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہووں کو بھی سوچنا چاہیئے کہ ساس انکو بھی بننا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
یونس بھائی، ہم تو مذاق کر رہے ہیں۔ مجھے تو اپنی ساس بہت عزیز ہیں۔ :p

ہمیں یقین ہےسسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری اپنی ساس ہوتی تو ہمیں بھی اتنی ہی عزیز ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔ اپ نے ہار کی پلاننگ کی ہے میں تو پورا سیٹ دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ How lucky she's
 

damsel

معطل
اگر باہر رہنے والے پاکستانی بھائی اور بہنوں کو ساسیں ڈھونڈنے مین مسئلہ ہو رہا ہے تو وہ پلیز پاکستان سے پانچ چھے لے جائیں پاکستان میں بہووں کی زندگی کافی دردناک ہوگئی ہے:(

اور پتا نہیں لڑکوں کو کیوں ساسیں بری لگتی ہیں ان کی ساسیں تو ہر وقت ان کے لیے کھانے پکاتی رہتی ہیں،بیٹا بیٹا کرتی رہتی ہیں اور میاں کو ہاتھ میں کرنے کے گُر بتاتی رہتی ہیں بیٹیوں کو۔ ۔ ۔ ۔ ;)

اگر لڑکیوں کی ساسیں بھی ہر وقت ان کے لیے کھانے پکاتی رہیں،اور ان القابات کی بجائے جو نازیبا کے زمرے میں آتے ہیں ان کو بیٹی بیٹی کہتی رہیں اور بیٹوں کو قابو کرنے کے گُر بتاتی رہیں تو یہ "کپ جیولری" کی بجائے ڈائمنڈ جیولری ملے ان کو بہووں کی طرف سے:cool:
 

زینب

محفلین
مطلب ایک نند ہونے کے ناطے میں‌بھی اس کا شکار ہو سکتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔مجھے بچ کے رینا چاہیے ابھی کل ہی کسی نے مجھے تحفہ دینے کی بات کی ہے:p:p
 
Top