جہنم سے نجات کی دعا

یوسف-2

محفلین
اللھم اجرنی من النار۔
اے اللہ ! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔​
ایک حدیث میں فجر اور مغرب کی فرض نمازوں کے بعد سات سات مرتبہ اللھم اجرنی من النارپڑھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ (مفہوم حدیث)​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top