جہنم سے نجات کی دعا - 2

Haider Sufi

محفلین
اے ہمارے رب ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے بے شک اس کا عذاب پوری تباہی ہے بے شک وہ برا ٹھکانا اوربڑی قیام گاہ ہے
(سورۃ الفرقان،آیت 65-66)

آمین
 
Top