جہاز سے چھلانگ

سیما علی

لائبریرین
واہ زبردست دیکھ کے ہی اتنا اچھا لگ رہا ہے یقیناً بہت مزا آیا ہوگا پر دیکھنے سے بہت ڈر لگتا ہے ۔۔۔
بے حد حسین تصویریں ہیں ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر اس میں مشکل ہو تو ایک اور کام بھی ہے:

وائٹ‌واٹر ریفٹنگ
دلچسپ لگ رہا یہ بھی زیک بھائی۔۔۔ لیکن یہ بھائی لوگوں والے کام ہیں یا مشاغل کہئیے۔
ہم صرف ان مشاغل کو ترجیح دیتے ہیں جو گھر کی چار دیواری تک محدود رہیں۔ باہر والے میں صرف سفر کرنا پسند ہے۔
افسوس کہ محفل میں دیر سے آئے ورنہ ضرور لکھتے حالات و واقعات۔
 

جاسم محمد

محفلین
Top