عبد الرحمٰن
محفلین
میرے پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی. میں نے کہا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جانتی ہو؟
کہتی: لو میں جب بھی بیمار ہوتی ہوں اسی سے دوائی لاتی ہوں





کہتی: لو میں جب بھی بیمار ہوتی ہوں اسی سے دوائی لاتی ہوں






ملاپ بنا کر حاصل کیا کرنا ہے یہ بھی بتاہ دیں پہلے شائد ملاپ بن جائےتحریر اور عنوان کا ملاپ نہیں بنا بھائی
ملاپ بنا کر حاصل کیا کرنا ہے یہ بھی بتاہ دیں پہلے شائد ملاپ بن جائے