جواب کا منتظر

دوست

محفلین
قوانین میں تو آئے گی ہی کہ اس بل کا مقصد ہی قوانین میں تبدیلی ہے۔
عوام کی حالت زار میں تبدیلی آئے گی یا نہیں اصل سوال یہ ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قوانین میں تبدیلی سے کچھ ہونا ہوتا تو پھر کیا ہی بات تھی۔ اصل بات قانون پر عمل درآمد کی ہے۔ اگر عمل ہو گیا تو واقعی بہت فرق پڑے گا
 
Top