جنگ کے گیارہ سال بعد پاکستانی فوج کے نظریے میں تبدیلی

عسکری

معطل
ہاں تو میں نے اور کیا لکھا ہے فوجی انکل؟ ;) کہ ہم پاکستانیوں کو موٹر وے بنانی نہیں آتی تھی اسلئے جنوبی کورین ڈائیووو کمپنی کی خدمات حاصل کیں بالکل ویسے ہی جیسے تربیلہ ڈیم بناتے وقت کینیڈین کمپنیز کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ بعد میں تو ظاہر ہے پاکستانی کچھ بھی "کاپی" کرنے میں ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں۔ میں تخلیقیت اور انفرادیت کے زاویے سے بات کر رہا تھا۔ کاپیاں تو چین بھی بناتا ہے ہر چیز کی!
آپ نے ٹرم یوز کی تھی ہے والی تھی والی نہیں تب آپ یہ کہتے کہ 90 کی دھائی میں پاکستان موٹرویز نہین بنا سکتا تھا ۔
 
سید زبیر

محفلین
ہاہاہا۔ یہ من گھڑت داستان ابھی تک گردش کر رہی ہے کہ انگریز نے مسلمانوں سے کچھ "چھینا" تھا حالانکہ مغل سلطنت تو انگریز کے یہاں قدم جمانے سے قبل ہی زوال کا شکار ہو چکی تھی۔ مغرب میں سکھ اپنی حکومت قائم کئے ہوئے تھے جبکہ جنوب میں ہندو مہاراشٹر وں نے اپنے پنجے جمائے ہوئے تھے۔ ایسے میں انگریز کیلئے بنگال کے رستے ہندوستان پر قابض ہونا کوئی بڑا مسئلہ نہیں جب بھارتی اکثریت یعنی ہندو سکھ اور مسلمان اقتدار کی حوس میں خود ذاتی انتشار کا شکار ہوں!
لگتا ہے آپ ایک ذہن بنا لیتے ہیں اور پھر اسی سے پڑھتے ھیں اور اسی پر ایک فرضی عمارت کی تک بندی کرلیتے ہیں ،میں نے تو کہیں بھی یہ نہیں لکہا کہ مسلمانوں سے چھینی تھی اور اسی لیے مسلمان کا نام لکھا تھا کہ اس محفل میں بعض اپنا نام بدل کر حصہ لیتے ہیں جنہیں مسلمانوں سے الرجی ہوتی ہے ۔اور وہ بات کرتے ہوئے تو تکار کی تمیز کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے کو ذلیل کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
 
آپ تو بزرگ ہیں اور آپ کی پوسٹوں کا تو ہم نے بلحاظ ادب جواب بھی نہیں دیا آپ نے جو فرمایا ہم نے سر جھکا کر گھسکنے والی کی وہاں سے ۔ :)
 
سید زبیر

محفلین
آپ تو بزرگ ہیں اور آپ کی پوسٹوں کا تو ہم نے بلحاظ ادب جواب بھی نہیں دیا آپ نے جو فرمایا ہم نے سر جھکا کر گھسکنے والی کی وہاں سے ۔ :)
عسکری جیتے رھیں خوش رہیں یہ جواب میں نے arifkarim کے جواب میں بھیجا تھا
عزت افزائی پر شکر گزار ھوں
 
Top