میری بہنا ہلا کر رکھ دیا مجھے آپ کے خیال نے ۔جزاک اللہ خیر نایاب بھائی۔
جب میں یہاں گئی تھی تو مجھے آپ کا بھی خیال آیا تھا۔ معلوم نہیں کیوں۔
جی پاور پوائنٹ والا طریقہ آپ نے بتایا تھا۔ لیکن مجھے یہ آپشن ملا ہی نہیں۔ (اب کوئی میری کم علمی پر ہنسے نہیں پلیز)
میں ایسے ہی سُستی کو الزام دے رہا تھابہت شکریہ۔
ویسے یہ الگ الگ ہر تصویر کے ساتھ ایسا کرنا میرے لئے بہت مشکل ہو جاتا ہے وقت کی قلت کی وجہ سے۔