جنوبی وزیرستان :‌ایک اور امریکی میزائل حملہ ‘8 افراد ہلاک

زین

لائبریرین
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان پر میزائل حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے ۔
میزائل افغانستان سے ملحقہ بیت اللہ محسود کے علاقے سرا روغہ کے گائوں ہیبت خیل میں‌ایک مکان پر کیا گیا ۔ اے پی کے مطابق پاکستانی خفیہ ادارے کے دو افسران نے امریکی میزائل حملے کی تصدیق کردی ہے ۔
عینی شاہدین کے مطابق دشوار گزار علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
 
Top