جنرل نالج

رباب واسطی

محفلین
‏پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری کون سی ہے؟
( کرپشن کا نام کوئی نہ لے)
پاکستان کی دوسرے نمبر پر آنے والی انڈسٹری کا نام بتائیں؟
(سیاست کا نام کوئی نہ لے)
پاکستان میں تیسرے نمبر پر موجود انڈسٹری کون سی ہے؟
(مذہب کانام کوئی نہ لے)
پاکستان میں کون سی انڈسٹری چوتھے نمبر پر ہے؟
(اب صحت و تعلیم پر الزام نہ دھر دیجئے گا)

اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل اور دوسری صنعتیں کس نمبر پر آتی ہیں؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

آپ تو ہمیں آپشن کی راہیں مسدود کر کے بند گلی کی طرف دھکیلے جا رہی ہیں۔
 
Top