جنرل موٹر بھی دیوالیہ ہو گئی؟

شمشاد

لائبریرین
اب میں اگر ان کی کوئی نئی گاڑی خریدنا چاہوں تو سستی ملے گی کہ مہنگی؟
 
بھائی ان کی حکومت ہماری حکومت کی طرح نہیں ہے۔ ان کی حکومت بےروزگاروں کو کوئی مراعات دے دیتی ہے۔ جبکہ ہماری حکومت باروزگاروں کو بےروزگار کردیتی ہے

بیٹا یہ بھی اپ کو کسی گلیمر زدہ نے سنائی ہوگی۔ وہاں امریکیوں‌کے پاس تو علاج کےپیسے نہیں ہیں۔ بغیر علاج کے مرجاتے ہیں‌ غریب لوگ۔
 

فرخ

محفلین
نہیں‌جی میرے پاس جنرل کی ہے ہی نہیں۔۔۔۔:grin:آپ کے پاس ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔:confused:

میں نے آپ کی پسند کے بارے میں‌پوچھا تھا، جیسا آپ نے اپنی پسند کا اظہار یوں کیا:
ایویں ای مجھے اچھی نہیں لگتی اس سے اچھی تو اپنی پاکستانی گدھا گاڑی ہے:grin:

نہیں‌جناب، میرے پاس بھی جنرل کی نہیں ہے۔
 
Top