جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

فیاض احمد

محفلین
اسلام و علیکم تمام احباب کو۔ کیا کوئی مجھے نقطے دار جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کر سکتا ہے۔ مجھے اپنے بچوں کی لکھائی اچھی کرنے کیلئے اس کی ضرورت ہے۔
 
arifkarim

معطل

اس فانٹ پر ابھی کام جاری ہے۔ تھوڑا انتظار کیجئے۔
 
Top