محفل کے فونٹ سرور سے مل جائے گا۔اس کا ورژن 2 کہاں سے ملے گا؟
محفل کے فونٹ سرور سے مل جائے گا۔
http://font.urduweb.org/downloads/249-jameel-noori-nastaleeq-regularمیرے پاس جمیل نوری نستعلیق بہت مسئلہ کر رہا ہے شاید یہ ورژن 3 ہے۔ حروف کی شکلیں بالکل بگڑ جاتی ہیں۔ اس کا ورژن 2 کہاں سے ملے گا؟
پیامی میں بھی یہ مسئلہ موجود ہے۔پیامی نستعلیق میں کیا نتائج ہیں؟