جمیل نوری نستعلیق آٹو کشیدہ آٹو کرننگ!

arifkarim نے 'نوری نستعلیق پراجیکٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2016

  1. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    جیہڑا بولے وہی کنڈی کھولے۔ :D
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ کچھ بھی کہیں یہ کام بہر حال آپ ہی کو کرنا ہے!:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    مگر ذیشان بھائی میں کوئی پروگرامر نہیں ۔۔۔ وی بی میں تکے بازی کسی زمانے میں کی تھی ۔۔۔ خیر میرے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے دیکھتے ہیں کام کرتا ہے کہ نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    یہ تو آسان سا کام ہے کوئی بھی کر سکتا ہے۔ :LOL:
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    نیکی کرنے میں سستی نہیں کرنی چاہئے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  6. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    پہلے جتنی نیکیاں کی ہیں وہ سب گلے پڑ گئیں ہیں۔ اور کتنی نیکیاں کروانی ہیں۔ :LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    اِس والی نیکی سے بھی آپ ہی گلے لگ جائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 2
  8. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    ویسے سیئریس ہو کے: ظاہری بات ہے کہ فونٹ میں جتنے کرننگ ٹیبلز کا اضافہ ہوگا اس سے فونٹ سست رفتار تو ہوگا۔ پرانے کمپیوٹرز پر اس کا اثر زیادہ ہوگا۔ لیکن ایک مرتبہ پورا متن رینڈر ہو جائے تو تب رفتار نارمل ہو جاتی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  9. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    فی الحال جو رفتار عارف کریم نے بیان کی ہےاس میں کوئی قباحت نہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    چونکہ ہم اسپیس اور بغیر اسپیس کرننگ کیلئے ایک ہی سیٹ ٹیبلز استعمال کر رہے ہیں اسلئے فانٹ کی رفتار اس سے زیادہ تیز نہیں ہو سکتی۔ بصورت دیگر تیز رینڈرنگ کیلئے سرور فارم استعمال کریں۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  11. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ نے جو رفتا ر بتائی ہے وہ کس سسٹم پر چیک کی تھی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    ویسے رینج کرننگ سے شائد اور تیز ہو سکے۔ لیکن یہ آئیڈیا اگلے ورژن تک موقوف رکھ سکتے ہیں۔

    فی الحال تو رفتار بالکل ٹھیک ہے۔ ہاں اگر سو صفحات کی کتاب ہو تو اس کو پہلی دفعہ رینڈر ہونے میں وقت لگتا ہے (جو کہ نوری نستعلیق کے پہلے ورژن میں بھی لیتاہے، یہ ورژن اس کے مقابلے میں کچھ زیادہ وقت لیتا ہے)۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    پانچ سال پرانے ایچ پی ایلیٹ بک ۸۵۷۰ پی۔ اس میں آئی ۷ پروسیسر ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  14. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    نسل؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    رینج کرننگ میں فانٹ کمپائلنگ رفتار تیز ہوگی، فانٹ رینڈرنگ رفتار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کور ۲ ڈو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں جنریشن کی بات کررہاہوں۔کور ٹوڈو ”کور“ نسل کا پروسیسر ہے۔ جب کہ کور آئی 7”کور آئی“ سیریز کا پروسیسر۔دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔چلو میں نے گوگل پر سرچ کرلیا تیسری نسل کا ہے۔ جو پھر بھی اچھا سسٹم ہے۔ آج کل عام طور پر کور ٹو ڈو سسٹم چل رہے ہیں۔ جو ”کورآئی“ سیریز سے پہلی کی نسل ہے۔ اب ” کورآئی۳“ کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ لیکن وہ سب دوسری نسل کے ہیں۔لیکن خیر یہ کوئی مسئلہ نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
  18. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    رینج دینے سے آپ کو ایک ایک ترسیمہ لسٹ میں شامل نہیں کرنا پڑتا جس کی وجہ سے ایفیشنٹ لک آپ ٹیبلز بن سکتے ہیں۔ اس سے امید واثق ہے کہ رفتار بہتر ہونی چاہیے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
  19. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہم یہ ٹیکنیک پہلے بھگتا چکے ہیں۔ یہ تمام ترسیموں کا احاطہ نہیں کرتا
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,370
    موڈ:
    Asleep
    ایک طرف رینج اور دوسری طرف لسٹیں ہوں تو تب احاطہ کرتا ہے۔ بہرحال اب تو جو استعمال کر رہے ہیں اسی کو ہی رہنے دیتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر