فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

ناظم رضا مصباحی نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2017

  1. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وضاحت کیجیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایک ایسا بیس یا بنیادی فانٹ جسکی اشکال میں رد و بدل کرکے آپ ایک نیا فانٹ بنا سکیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    تصویر نظر نہیں آ رہی
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    sayani
    میرے پاس انڈیزائن میں:
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
    • زبردست زبردست × 1
  6. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG] کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ کس طرح پرنٹ اسکرین یہاں اٹیچ کروں۔ پرنٹ اسکرین لیکر یہاں پیسٹ کرنا چاہا نہیں ہوا۔ پھر اسکو فوٹوشاپ میں جےپی جی فارمٹ میں سیف کرکے تصویرکا پورا ربط دے رہا ہوں تو ایک عجیب سی فیگر کے ساتھ آئی ایم جی لکھا ہوا آجاتا ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    عارف بھائی بہت شکریہ آپ اچھے موقع پر مل جاتے ہیں اللہ آپ کی عمر دراز کرے آمین۔
    میں نے ڈسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ دونوں جگہ فانٹ کو انسٹال کیا ڈسک ٹاپ پار بہت ہی اچھی طرح چل رہا ہے مگر لیپ ٹاپ پر بہت ہی پروبلم کررہا ہے۔میں اسی سلسلے میں سکرین شاٹ دکھانا چاہ رہا تھا ۔۔۔ مگر میں یہاں پیسٹ کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں اس لئے آپ لوگوں کی مدد کی اپیل کی ہے ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    جے پی جی تصویر یہاں اپلوڈ کر کے لنک دے دیں:
    Postimage.org — free image hosting / image upload — Postimage.org
     
  9. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    sayani
    یہاں کیا مسئلہ ہے؟
    [​IMG]
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2017
  11. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]

    [​IMG]


    photo hosting

    عارف بهائی وه ته ڈسك ٹاپ پر كیا هے وه بالكل ٹهیك هے۔ مگر مشكل لیپ ٹاپ پر آرهی هے۔جو میں نے یهاں لنك دیا هے آپ كو
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا دونوں جگہ ایک ہی ورژن انسٹالڈ ہے؟
     
  13. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    دو بار پڑھ چکا ہوں ورژن کا بہت زیادہ فرق ہے، اور آپ کا لغت والا طریقہ تنصیب تو بالکل کامیاب ہوکے نہیں دے رہا۔
    ان کے مقابلے میں عربی اور فارسی اسباق بہت ہی زیادہ کار آمد ہوئے ہیں جو میں نے ڈائریکٹ نیٹ سے اٹھائے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    میرے پاس تو ایک ہی ورزن ہے جو ابھی کل مینے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور دونوں جگہ اسی کو انسٹال کیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    امان اللہ جی ۔۔ السلام علیکم آپ اسکو بغور پڑھ کر پھر کریں میں نے عارف صاحب کا پرانا ورزن بھی انسٹال کیا تھا بہت ہی آسانی سے ہو گیا تھا اور اب جو نئے ورزن کے لئے ڈکشنری تنصیب کا طریقہ دیا ہے وہ بھی بہت عمدگی سے انسٹال ہو گیا ہے ۔ دُبارہ کوشش کریں انشاءاللہ ہو جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    لغت کو نئی ورژن کیلئے اپڈیٹ کیلئے تھا۔ وہ دھاگہ دوبارہ چیک کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا دونوں کی ونڈوز بھی ایک ہے؟
     
  18. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,771
    اردو زبان کی خدمت کے لیے بہت بہترین قدم اٹھائے جارہے ہیں۔کچھ عام استعمال کی "فانٹس" تو میں اپنے چمک پٹی کے کام کے لیے استعمال کرتا رہتا ہوں اب سوچ رہا ہوں کہ ان خاص طور پر تیار کی گئی "فانٹس" کو استعمال کیا کروں تاکہ "مارکیٹ" میں منفرد کام پیش کرسکوں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    138
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    نہیں عارف بھائی ڈسک ٹاپ جس میں ٹھیک چل رہا ہے اس میں ایکس پی ۷ ہے اور لیپ ٹاپ میں ونڈو ۱۰ ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    میں نے جس سائٹ سے 200 ایم بی والا ڈاؤنلوڈ کیا تھا وہ لنک اب کام نہیں کر رہا ہے. انڈیزائن سی سی 2015 کا لنک جو تقریباً 200 ایم بی کا ہے بھیج رہا ہوں. ان باکس چیک کریں.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر