جمہوريت کيخلاف سازشيں بند کي جائيں،کسي ادارے نے حد سے تجاوز کيا تو ملک تبا ہ ہوسکتا

ساجد

محفلین
جمہوريت کيخلاف سازشيں بند کي جائيں،کسي ادارے نے حد سے تجاوز کيا تو ملک تبا ہ ہوسکتا ہے،الطاف حسين
کراچي (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومي موومنٹ کے قائد الطاف حسين نے کہاہے کہ ملک کي بقاء وسلامتي کادارومدارصرف اور صرف جمہوريت کے جاري رہنے ميں ہے لہ?ذا خداراملک کي بقاء کي خاطر جمہوريت اورجمہوري عمل کے خلاف سازشيں بند کي جائيں، تمام ادارے اپنے اپنے دائرہ اختيارميں رہ کرکام کريں،،،،،،،،۔
 

ساجد

محفلین
ارے بھئی سندھ میں تمہارا ہی وزیرِ داخلہ مقرر کیا جائے گا۔
اب ضرورت سے زیادہ ایکٹنگ مت کرو۔:)
 
Top