جملہ کے متعلق معلومات!

نبیل

تکنیکی معاون
اس تھریڈ کا مقصد جملہ کے استعمال اور اس کی ایڈمنسٹریشن کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا ہے۔ یہاں اس بات کا خیال رہے کہ جملہ دراصل ممبو کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کے پراجیکٹ کی ہی ایک فورک ہے اور ابھی تک دونوں سسٹم کافی حد تک ایک جیسے ہیں۔ اس لیے ممبو سے متعلق معلومات کا جملہ پر بھی اطلاق ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو یہاں ممبو سے متعلقہ معلومات کے روابط بھی ملیں گے۔ میں اس پوسٹ کو چسپاں کر رہا ہوں اور بتدریج یہاں کے روابط میں اضافہ کرتا رہوں گا۔

Mambo Documentation Resources
http://forum.joomla.org/index.php/topic,5585
Joomla! Tutorial - Quick Start Guide
 
Top