جملہ لوکل سرور پر انسٹال --- لیکن --- !!

راج

محفلین
نبیل بھائی بڑی مشکلوں کے بعد آخر کار جملہ میرے پی سی پر انسٹال تو ہو گیا ہے - مگر اب بھی اس میں کچھ ایرر بتا رہا ہے - آپ اسے دیکھ کر بتائیں کیا وجہ ہوسکتی ہے-

jumla.JPG


ایسا کیوں ہو رہا ہے اور اس کا علاج کیا ہے نبیل بھائی-
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکوں گا۔ پہلے بھی ایک دوست نے یہی سوال پوچھا ہے اور وہ بھی EasyPHP استعمال کر رہے تھے۔ شاید EasyPHP میں کمپوننٹس جملہ رن کرنے کے لیے مناسب نہیں ہیں۔

والسلام
 

باسم

محفلین
میرے لوکل سرور پر بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہے
میرا ظن غالب ہے کہ یہ عام سرورز میں اردو سپورٹ اچھی نہ ہونے کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ مسئلہ اردو سی ایم ایس کے ساتھ ہوتا ہے اردو میں نہیں
 
Top