جملہ سانچہ بنانے کے لیے ویڈیو مدد

مہوش علی

لائبریرین
کشمیریا،
آپ کا بہت شکریہ۔ واقعی آپ نے کمال کر دیا ہے۔ اب بس مسئلہ یہ رہ گیا ہے کہ مجھے وقت نہیں مل پا رہا کہ میں آپ کے ان ٹمپلیٹ ٹوٹوریل سے فائدہ اٹھا سکوں۔ وقت ملتے ہی میں انکا مطالعہ کروں گی۔

فی الحال تو صرف یہ کہ آپکی لائبریری سے میں نے کافی استفادہ کیا ہے (نہ صرف جملہ کے حوالے سے بلکہ شوشلزم کے حوالے سے بھی)۔ بہت شکریہ۔
 
Top