جملہ ایک مسئلہ

راج

محفلین
نبیل بھائی یہ لنک دیکھیں
nayawaraq.ueuo.com/joomla
کیا مسئلہ ہے ذرا بتائیں تو - یعنی کیسے حل ہو- اس فری ہوسٹ پر تو ڈیٹا بیس میں utf8 بدلنے کا آپشن بھی نہیں ہے- ذرا دیکھیں تو سہی
 

نبیل

تکنیکی معاون
راج، بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ یہ ویب ہوسٹ اردو جملہ کی میزبانی سے قاصر ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top