طریقہ کار آسان تھا، ہم مشکل پسند لوگ ہیں آسان چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
اوپر والے فرد کے دیے گئے ہدف میں سے صرف رنگ والے الفاظ کو ان کے متضاد سے تبدیل کر دینا ہے، باقی کوئی لفظ تبدیل نہیں کرنا۔
 
سارہ خان

محفلین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
طریقہ کار آسان تھا، ہم مشکل پسند لوگ ہیں آسان چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
اوپر والے فرد کے دیے گئے ہدف میں سے صرف رنگ والے الفاظ کو ان کے متضاد سے تبدیل کر دینا ہے، باقی کوئی لفظ تبدیل نہیں کرنا۔
درست کہا آپ نے تاہم الفاظ کے متضاد سے چونکہ معنی و مفہوم میں تبدیلی آ جاتی ہے لہذا بعض اوقات کسی جملے میں ہدف کے علاوہ بھی جملے کی ساخت/الفاظ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آ سکتی ہے ایسی صورت میں جملے میں موجود دوسرے الفاظ کو مفہوم کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے، مثلا

ہدف: اس نے گزشتہ سال بزرگوں سے بغاوت کی۔
جواب: وہ آئندہ سال بزرگوں کی اطاعت کرے گا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

سارہ خان

محفلین
کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کھیل جیت گیا۔

کامیابی کی سیڑھی چڑھنے کے لیئے محنت ضروری ہے
 
جاسمن

لائبریرین
ہر آسانی میں کام نہ آنے والا ہی آپ سے بے وفا ہوتا ہے۔
یہ کچھ درست نہیں لگ رہا۔
آج کے بچے کل کے بڑے ہیں۔
 
ناصر رانا

محفلین
آج کے بڑے کل کے بچے تھے۔

تابش بھائی نے درست کہا تھاکہ یہاں سوالکرنا جوابدینے سے زیادہ مشکل ہے۔
 
Top