1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

جمعہ کی نماز

محمد خامس نے 'اسلامک کمپیوٹنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 31, 2020

  1. محمد خامس

    محمد خامس محفلین

    مراسلے:
    1
    جن پر جمعہ کی نماز واجب نہیں ہے
    عورت، بچے ،مسافر پر جمعہ واجب نہیں ہے اور اس طرح اس مریض پر بھی واجب نہیں ہے جو انتہائی مشقت کی وجہ سے جمعہ کی نماز میں حاضر نہ ہو سکتا ہو۔ اور اگر یہ لوگ جمعہ کی نماز میں حاضر ہو گئے تو انکی جمعہ کی نماز ٹھیک ہے اور اگر نہ ہوئے تو ظہر کی نماز پڑھیں گے۔

    نماز جمعہ
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    2,000
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محمد خامس صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اپنا تعارف تو دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف و سکیں۔

    یہ رہا تعارف کا زمرہ
     

اس صفحے کی تشہیر