جشنِ وصال کی لاکھ سبیلیں اور سنجوگ ہزار

محمد بلال اعظم

لائبریرین

جشنِ وصال کی لاکھ سبیلیں اور سنجوگ ہزار
ایک مجھے بس تُو نہیں ملتا ویسے لوگ ہزار
بھیس بدل کے جوگی والا گاتا پھر ظفر
عشق میں روگ ہزار او سائیں، عشق میں روگ ہزار
 

loneliness4ever

محفلین
میں نے بھی بہت سرچ کی ہے، مگر کچھ پتہ نہیں لگا۔ اگرمحفلین میں سے کسی کو پتہ ہو تو ضرور مطلع فرمائیں۔


السلام علیکم

آپ کی شئیر کردہ شاعری جناب صابر ظفر صاحب کی ہے
پاکستانی گلوکار عامر سلیم
HTML:
http://www.aamirsaleem.com/lyrics/khwaab/roag.html
کچھ حصہ گا چکے ہیں اس شاعری کا

اور غالبا یہ شاعر ریختہ پر بھی مل جائیں گے آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔

دعائوں میں یاد رکھیں

س ن مخمور
 
Top