کسی محدود عددی سیکوینس(finite sequence of digits) کی جزافیت(randomness) کیسے معلوم کی جاتی ہے؟
الف نظامی لائبریرین فروری 1، 2008 #1 کسی محدود عددی سیکوینس(finite sequence of digits) کی جزافیت(randomness) کیسے معلوم کی جاتی ہے؟
نبیل تکنیکی معاون فروری 2، 2008 #2 Although randomness can be precisely defined and can even be measured, a given number cannot be proved to be random. (Randomness and Mathematical Proof - May 1975)
Although randomness can be precisely defined and can even be measured, a given number cannot be proved to be random. (Randomness and Mathematical Proof - May 1975)
الف نظامی لائبریرین فروری 2، 2008 #3 شکریہ نبیل ، جزافی عددی سیکیوینس کے ضمن میں چند باتیں: 1۔عددی سیکیوینس میں تمام اعداد کی یکساں فریکوینسی ڈسٹریبیوشن ہو 2۔ عددی سیکیوینس unpredictable یا patternless ہو۔
شکریہ نبیل ، جزافی عددی سیکیوینس کے ضمن میں چند باتیں: 1۔عددی سیکیوینس میں تمام اعداد کی یکساں فریکوینسی ڈسٹریبیوشن ہو 2۔ عددی سیکیوینس unpredictable یا patternless ہو۔