mohsin iqbal
محفلین
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم


محسن صاحب میں نے آنکھیں کھول کر بھی دیکھ لیا ہے، مگر مجھے تو کچھ بھی نظر نہیں آیا ہے، اپنی بات کی وضاحت کے لئے میں اس پوسٹ کی سکرین شاٹ کو بھی اس پوسٹ کے ساتھ منسلک کر رہا ہوں۔تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
جناب ذرا آنکھیں کھول کے پڑھ لیں کہ کیا لکھا ہے اور آپ کی اطلاع کے لئے یہ کالم ماہنامہ ختم نبوت میں شائع ہوا ہے جہاں سے میں نے اس کو یہاں پیش کیا ہے۔
آپ پورا کالم پڑھیں۔