جرمن عدالت میں پہلا اسلامی فیصلہ

mohsin iqbal

محفلین
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
kn013.gif

kn014.gif
 

علی خان

محفلین
یہاں تو مجھے کوئی بھی فیصلہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ کیا آپ فیصلے کی کاپی لینے کے لئے گئے ہیں کیا۔
 

mohsin iqbal

محفلین
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جناب ذرا آنکھیں کھول کے پڑھ لیں کہ کیا لکھا ہے اور آپ کی اطلاع کے لئے یہ کالم ماہنامہ ختم نبوت میں شائع ہوا ہے جہاں سے میں نے اس کو یہاں پیش کیا ہے۔
آپ پورا کالم پڑھیں۔
 

علی خان

محفلین
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جناب ذرا آنکھیں کھول کے پڑھ لیں کہ کیا لکھا ہے اور آپ کی اطلاع کے لئے یہ کالم ماہنامہ ختم نبوت میں شائع ہوا ہے جہاں سے میں نے اس کو یہاں پیش کیا ہے۔
آپ پورا کالم پڑھیں۔
محسن صاحب میں نے آنکھیں کھول کر بھی دیکھ لیا ہے، مگر مجھے تو کچھ بھی نظر نہیں آیا ہے، اپنی بات کی وضاحت کے لئے میں اس پوسٹ کی سکرین شاٹ کو بھی اس پوسٹ کے ساتھ منسلک کر رہا ہوں۔
9a33p2.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
اس کالم کو ذرا تصویری شکل کی بجائے اردو میں لکھ کر پوسٹ کریں تاکہ اقتباس لینے میں آسانی رہے۔

ویسے شوہر نے زیورات واپس مانگے اور بیوی نے انکار کر دیا کہ یہ تو مہر میں دیئے گئے ہیں۔

اگر تو واقعی مہر میں زیورات لکھ کر دیئے تھے تو شوہر کو واپس مانگنے کا اختیار نہیں ہے۔ اگر شوہر کی طرف سے تحفے میں دیئے گئے تھے تو بھی واپس لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔ ہاں اگر اپنی بیوی کو زیوارت ادھار دیئے تھے تو ضرور واپس مانگ سکتا ہے۔ اس میں اسلامی فیصلہ کہاں سے آ گیا۔ یہ تو ایک اصول کی بات ہے۔ اور میرے خیال میں مغربی معاشرے میں پہلے سے نافذ العمل ہے۔
 
Top