اگر تحقیقات سے ثابت بھی ہوگیا کہ عامرچیمہ محض حماقت کا شکار ہوا تھا تو اس سے بھی کیا فرق پڑے گا؟ ملاؤں کو سیاست چمکانے کے لیے ایک تابوت مل گیا ہے اور خود فریبی کے شکار عوام کو ایک شہید مل گیا ہے۔
بالکل درست فرمایا نبیل بھائی۔ان ممالک میںیہ بات نہیں ہوتی کہ پاکستان کی طرح کسی کو بھی پولیس مقابلے میں پار کردیا اور کسی کو کوئی خبر ہی نہیں۔ یہاںکم از کم خود احتسابی تو موجود ہے۔
بے بی ہاتھی