جدید دھاگہ میں ٹیگ کیسے کرتے ہیں.

السلام و علیکم۔

محفل کے بھائیوں اور بہنوں سے ایک مدد درکار ہے کہ۔ جدید دھاگہ میں ساتھیوں کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں
( شکریہ)
 

قیصرانی

لائبریرین
@ کے بعد ایک سپیس دے کر مطلوبہ یوزر کا نام لکھنا شروع کریں۔ پاپ اپ باکس میں لسٹ آ جائے گی۔ مطلوبہ ممبر کا نام منتخب کر لیں اور بس
 
Top