جتنے بھی تو کر لے ستم

تیشہ

محفلین
مجھے غصہ چڑھا ہوا تھا ، میں نے تابڑ توڑ اسکو مارا :p بولنے کا موقع ریا ہی نہیں ،

ایسے تو میرا دل ہے دس، بارہ اور بھی لادو سب کے منہ توڑ دوں :p

کتنا سکون ملا دل کو 8) اس کو مار مار کے ۔ 8)
 
تیشہ

محفلین
:? میں نے سوچا جاتے جاتے پھر اسکا منہ لال کرتی جاؤں ۔

اب میں آتے جاتے اسکو تو مار مار کے بھرکس نکالا کروں گی ۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
مجھے غصہ چڑھا ہوا تھا ، میں نے تابڑ توڑ اسکو مارا :p بولنے کا موقع ریا ہی نہیں ،

ایسے تو میرا دل ہے دس، بارہ اور بھی لادو سب کے منہ توڑ دوں :p

کتنا سکون ملا دل کو 8) اس کو مار مار کے ۔ 8)
اچھا ضرور۔ نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ اب کوئی ایسا نک ملا تو پہلے یہیں شئیر کر دوں گا۔ ویسے میں اس بندے کا کچومر نکال چکا ہوں مار مار کے۔ میں نے تو باقاعدہ نام بھی رکھ دیا ہے اس کا۔ :D
 
Top