1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

جب پاکستان معاشی ہٹ مین کے حوالہ کر دیا گیا

جاسم محمد نے 'معیشت و تجارت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 4, 2019

  1. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,932
    موڈ:
    Dead
    خیر! قابل بندے کی قربانی کا بہر صورت افسوس ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2019
    • متفق متفق × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    30,982
    اسد عمر کی اینگرو اور اسطبلیہ کی فوجی فرٹلائزر مارکیٹ میں مونوپولی قائم کئے ہوئے تھے۔ جس پر دونوں کو ریکارڈ جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔
    اگر اسد عمر خاکیان کی معاشی خدمت کیلئے لائے گئے تھے تو ۸ ماہ کے اندر اندر ہٹا کیوں دیے گئے؟ دال میں کچھ کالا ہے۔
    Collusive activities: CCP nails Fauji Fertilizer, Engro Fertilizers with Rs8.6b fine
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر