جب میں 5 سال کا تھا

میم الف نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 4, 2019

  1. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آج میں آپ کو اپنے بچپن کی ایک ویڈیو دکھاتا ہوں۔
    اسے 1997ء میں میرے بڑے بھائی نے ریکارڈ کیا۔
    اس زمانے میں کیمرے اتنے عام نہیں تھے
    لیکن چونکہ میرے ابو درس قرآن دیا کرتے تھے
    اس لیے ان کے دفتر میں ایک کیمرا موجود ہوا کرتا تھا
    ایک دن (جو کہ میری پانچویں سالگرہ کا دن تھا)
    میرے 12 سالہ بڑے بھائی نے درس کی ریکارڈنگ سے پہلے میری اور ابو کی یہ ویڈیو بنا ڈالی
    اس وقت تو مجھے اس ویڈیو کی قدروقیمت کا اندازہ نہیں تھا
    لیکن آج 22 سال گزرنے کے بعد جبکہ والدِ مرحوم اس دنیا میں نہیں ہیں
    یہ ویڈیو میرے لیے بہت قیمتی بن چکی ہے
    جب بھی اسے دیکھتا ہوں تو اس سائے کی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے جو کبھی سر پر تھا

     
    آخری تدوین: ‏اگست 4, 2019
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اللہ پاک آپ کے والد مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آپ تو اب بھی کم و بیش ویسے ہی لگتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ماشاء اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین، ثم آمین :rose:
    آج میرا کیفیت نامہ بھی کچھ ایسا ہی تھا
    جس پہ عدنان بھائی نے مجھے سرلیک کھانے کی تجویز دی ہے :laugh1:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    296
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس کے ساتھ ہی میرے مراسلوں کی سنچری مکمل ہوئی :hatoff:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر