جب سے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شعیب اصغر

محفلین
جب سے میں
کھلی آنکھوں
اور وا کانوں کے ساتھ
اس ملک میں گھوم رہا ہوں
میرا منہ ہے
کہ بند کئے بند نہیں ہوتا۔

منفرڈ ہاؤذین (جرمن شاعر)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top