جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

وصی اللہ

محفلین
پتھرو آج میرے سر ۔۔۔ میں "پتھرو" صوتی اعتبار سے کس قدر تنافر پیدا کرتا ہے۔۔۔۔ اور "پی جا ایام کی تلخی کو" کی جگہ "حالات" یا کچھ اور لفظ ہوتا تو شاید بہتر ہوتا۔۔۔ مجھے تو انتہائی بُر لگا۔۔ پی جا ایام کی تلخی کو بھی۔۔۔۔
 
Top