جب دنيا سب کی سانجھی ہے

Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

Vimeo


Youtube

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg

 

اکمل زیدی

محفلین
۔ویڈیو نہیں دیکھی ...مگر بغیر دیکھے بتا سکتا ہوں اس میں بھی امریکا کے مفاد کے حوالے سے کوئی بات ہوگی ..:laughing:
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
ویڈیو نہیں دیکھی ...مگر بغیر دیکھے کہ سکتا ہوں اس میں بھی امریکا کا کوئی مفاد کے حوالے سے کوئی بات ہوگی ..:laughing:
یہی رائے آپ کے متعلق ہے کہ اکثر آپ کے تبصرے پڑھنے سے قبل ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کسی موضوع پر آپ کی کیا رائے ہو گی۔
 

اکمل زیدی

محفلین
یہی رائے آپ کے متعلق ہے کہ اکثر آپ کے تبصرے پڑھنے سے قبل ہی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کسی موضوع پر آپ کی کیا رائے ہو گی۔
صحیح پہچانا سر جی .... اور ہونا بھی یہی چاہئے . . بندے کو دوغلا نہیں ہونا چاہئے . . . شکریہ آپ کے یقین کا . . اور ان "اکثر " کا بھی جو اندازہ لگا لیتے ہیں بقول آپ کے ... :)
 
مدیر کی آخری تدوین:
ایک امریکی ، پاکستانی روح کے ساتھ

اور ایک پاکستانی روح جو جرمنی میں پیدا ہوگئی ۔


دنیا چھوٹی ہوتی جارہی ہے - اس شاہزادی کو بلانا چاہئیے تھا ۔ ٹی 20 پر پاکستانی ترانہ گانےکے لئے
 
آخری تدوین:
Top