جاپان کے لگژری پھل

سین خے نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2020

  1. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جاپان دیس ہے مہنگے ترین پھلوں کا۔ یہاں دنیا کے مہنگے ترین پھل پائے جاتے ہیں۔ یہ پھل سماجی درجے کی عکاسی کرتے ہیں اور لوگ انھیں تحفے میں دینا پسند کرتے ہیں۔ یہ پھل نہ صرف عام پھلوں سے بہت مختلف ہوتے ہیں بلکہ کئی گنا زیادہ ذائقے دار ہوتے ہیں۔ ان پھلوں کی کاشت میں بہت احتیاط اور محنت سے کام لیا جاتا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 9, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    نجانے میرے ذہن پہ ایسا کیا سوار ہے کہ میں اول سے آخر پھول اور پھولوں پڑھتا رہا۔ جب ذائقے کی بات ہوئی تو تعجب ہوا، کہانی ریوائنڈ کی تو غلطی کا احساس ہوا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  5. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  6. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  7. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  8. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,910
    پھولوں والی تصاویر کا مقابلہ اگلے ہفتے ہوگا اور یہ ابھی سے آپ کے سر پر سوار ہو گئے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  11. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عرفان سعید بھائی آپ کا ان پھلوں میں سے کسی کو کھانے کا اتفاق ہوا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    پھل تو تقریبا سارے ہی کھائے۔ اور کوالٹی کی کیا ہی بات تھی۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خاصا محنت طلب کام ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر