جاپانی لوک کہانی

شمشاد

لائبریرین
کس قسم کی کہانی سننا ہے آپ کو؟

ایک بچہ اپنی ماما سے پوچھتا ہے " ماما کیا سب کہانیاں ' ایک دفعہ کا ذکر ہے ' سے ہی شروع ہوتی ہیں؟"

تو اس بچے کی ماما نے اپنے شوہر کی طرف دیکھ کر کہا " نہیں بیٹا، کچھ کہانیاں " جان آج دفتر میں بہت کام تھا' سے بھی شروع ہوتی ہیں۔"
 

تعبیر

محفلین
ہاہاہا

بہت زبردست ۔۔۔یہ تت کچھ کچھ اپنی کہانی لگتی ہے :grin:

میں نے محسن کہ کہانی سننے کی کوشش کی تھی پر لنک کھلا نہیں

محسن :mad: میرے بات کا جواب کبھی بھی کیوں نہیں دیتے :confused: :mad:
 

محسن حجازی

محفلین
آپی جی جواب میں تاخیر کے لیے معذرت آپ اتنے کے کان کھینچ لیجئے۔:(
آپی ایم پی تھری فارمیٹ میں ہے میں نے تو سنی ہے شمشاد بھائی آپ کو سنائی دی؟ بھئی ہماری آپی سخت غصے میں ہیں جلدی بتائیے کہ کیوں نہیں چل رہی یہ آڈیو؟ میرے پاس لینکس پر تو بالکل ٹھیک چل رہی ہے؟؟؟
 

تعبیر

محفلین
آج بھی کچھ سنائی نہیں دیا
اچھا یہ بتائیں کہ پیج کھلنے کے بعد کیا کرنا ہے :confused:
میں نے ہر جگہ کوشش کی پر کچھ نہ ہوا

غصہ نہ کروں تو اور کیا کروں۔ سب سے بات کرتے ہو ایک مجھے ہی ہمیشہ اگنور کر جاتے ہو جبکہ میں نے کوئی قصور بھی نہیں کیا :(
 

شمشاد

لائبریرین
محسن بھائی پیشتر اس کے غصہ زیادہ ہو جائے اور گولہ بارود تک نوبت پہنچے، آپ تعبیر سے مناسب شرائط پر صلح نامہ کر لیں۔
 

تعبیر

محفلین
مجھے مبارک دیں کہ آخرکار میں نے اسے سن ہی لیا

میرے پاس ہیڈفون نہیں بلکہ اسپیکرز ہیں

کل میری ایک مہربان ممبر نے مدد کی اور اسکا لنک ذپ کیا جس کو کلک کرنے سے وہ خودبخود چل پڑا
یوں میں نے یہ کہانی سن لی

شکریہ بہت بہت محسن کا نہیں بلکہ اس مہربان کا جس نے اسکا لنک دیا :)
 

شمشاد

لائبریرین
پھر ایک نیک کام اور کریں کہ وہ ربط مجھے بھی بھیج دیں تا کہ میں بھی سن سکوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پچھلی تو مین نے ڈلیٹ کر دی
آج ہی یہ تازہ موصول ہوئی ہے اور مین نے پچھلی کی بھی درخواست کی ہے :)
جب سنائی نہیں دے رہی تھی تو کوئی بولا کیوں نہیں :confused: مین ہی کیوں ہمیشہ پہلے احتجاج بلند کرتی ہوں :grin:

http://www.dxingworld.info/audio/jap..._14may2008.m3u

آپکو ہم نے اپوزیشن لیڈر جو بنایا ہوا ہے۔ کہ ہر قراردار پر احتجاج کرنا ہے۔
 
Top