جاوید چوہدری اور جنگ۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
جاوید چوہدری نے جنگ گروپ سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟ کسی کو کچھ علم ہے؟ مجھے تلاش پر ایک لنک ملا ہے لیکن کھل نہیں رہا
http://www.funbie.com/blog/115/javed-chaudhrys-shift-to-the-daily-express/
سنا ہے کہ ایکسپریس میں اپنے پہلے کالم میں جاوید چوہدری نے اس بات کی وضاحت کی ہے۔ کیا کسی کہ پاس وہ کالم ہے؟
 

پاکستانی

محفلین
اگر کسی کو تاریخ یاد ہو تو ایکسپریس کی سائٹ سے یہ کالم پڑھا جا سکتا ہے۔
ویسے میں کوشش کرتا ہوں شاید مل جائے۔
 

پاکستانی

محفلین
معذرت چاہوں گا، سائٹ میں صرف 26 جولائی 2006 تک کے ایڈیشن ہیں اور یہ واقعہ اس سے بھی پہلے کا ہے۔
 
Top