جاوا سیکھیں۔

zerocool نے 'پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2009

  1. zerocool

    zerocool محفلین

    مراسلے:
    100
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    جاوا میں دلچسپی رکھنے والے محفل کے ارکان اور جو جاوا سیکھنا چاھتے ھیں ان کے لیے ایک بہترین سائیٹ جہاں آپ کو جاوا کے متعلق اسباق ملے گے اور ان اسباق کو پڑھنے کے بعداور لیب ورک کرنے کے بعد آپ ھوم ورک بھیجے گیں۔ اور نیئ کلاس 11 جنوری 2009 کو شروع ھو رھی ھے۔ جو افراد جا وا میں دلچسپی رکھتے ھیں وہ اس لنک پر جا کر باقی معلومات حاصل کرسکتے ھیں۔

    http://www.javapassion.com/javaintro/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. عثمان حیدر

    عثمان حیدر محفلین

    مراسلے:
    16
    ویسے میرے پاس اس سے بہتر طریقہ ہے اگر آپ لوگوں کو پسند آءے تو
    YouTube- Broadcast Yourself.
     

اس صفحے کی تشہیر