جان محفل چنیئے

شمشاد

لائبریرین
qaral نے کہا:
سچ پوچھو تو آنکھوں میں آنسو آگئے شمشاد بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کرہا ہوں کوئی گھاس ہی نہیں ڈالتااب تم لوگوں نے چانس دیا ہے تو بس جذباتی ہو گیا ہوں :cry:

گھاس آجکل بہت مہنگی ہے، اپنے کھانے کو نہیں مل رہی لوگوں کو تو آپ کو کہاں سے ڈالیں گے، اور چائنا گراس تو اور بھی مہنگی ہے۔

آجکل لوگ ہوا کھلانے پر زور دیتے ہیں۔ ہوا کھاؤ۔
 

qaral

محفلین
نہیں اوئے نا کرپتر ناکر اے گھاس چائنہ نہیں ملدی تے اے مہنگی وی نہیں ھوندی
 

شمشاد

لائبریرین
بزرگو تہانوں گلتی لگی اے، لوک تے چین توں کھہا منگا منگا کے اپنے لان وچ لوا رے نیں۔ تے تُسی کہہ رئے او کہ چین وچ کھہا نئیں ملدی۔
 

شمشاد

لائبریرین
qaral نے کہا:
نہیں اوئے نا کرپتر ناکر اے گھاس چائنہ نہیں ملدی تے اے مہنگی وی نہیں ھوندی

مہنگی کیوں نہیں ہے۔ ابھی پرسوں کی بات ہے میں اپنے بکرے کے لیے گھاس لینے گیا، دوکاندار 25 روپے کلو بتا رہا تھا، میں نے کہا کچھ کم کرو اس حساب سے تو بکرے کا گوشت 500 روپے کلو پڑے گا۔ کہنے لگا اگر سستا چاہتے ہو تو بکرے کو ہوا کھلاؤ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا آپ کے ہاں بزرگوں کا گوشت کھایا جاتا ہے؟ حالانکہ میں نے لکھا بھی تھا کہ اس حساب سے تو بکرے کا گوشت 500 روپے کلو پڑے گا۔

بزرگو بزرگ بزرگ ہی ہوتے ہیں اور ان کی عزت اور ان کا ادب کرنا ہمارا فرض ہے۔
 

ماوراء

محفلین
qaral نے کہا:
سچ پوچھو تو آنکھوں میں آنسو آگئے شمشاد :
بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کرہا ہوں کوئی گھاس ہی نہیں ڈالتااب تک لوگوں نے چانس دیا ہے تو بس جذباتی ہو گیا ہوں :cry:
بچپن سے بزرگ بننے کی کوشش کر رہے ہیں؟ :eek:
273_pata_nahi_2.gif
 

qaral

محفلین
کیا بچے بزرگ نہیں بن سکتے میرے خیال میں سب بچے ہی بزرگ بنتے ھیں اسلئے میں نے بچپن سے ہے تیاری شروع کر دی بڑا محنتی بزرگ ہوں ہاں
 

شمشاد

لائبریرین
بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں، وہ بزرگ کیسے ہو سکتے ہیں؟ ہاں بچوں کے بچوں والے البتہ بزرگ کہلا سکتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
qaral نے کہا:
کیا بچے بزرگ نہیں بن سکتے میرے خیال میں سب بچے ہی بزرگ بنتے ھیں اسلئے میں نے بچپن سے ہے تیاری شروع کر دی بڑا محنتی بزرگ ہوں ہاں
بچے تو بچے ہوتے ہیں۔ بزرگ کیسے ہو سکتے ہیں؟ بچپن سے بزرگی تک کے درمیان میں ایک طویل عرصہ ہے۔ :?
 

qaral

محفلین
آپ نے سنا تو ہو گا لوگ بوڑھے ہوکر بچوں کی سی حر کتیں کرنے لگتے ہیں اسطرح کچھ بچے بچپن سے ہی بڑے بوڑھوں کی طرح حرکتیں شروع کر دیتے ہیں تو وہ بڑے ہوکر بڑے تگڑے بزرگ بنتے ہیں مگر شائید آپ کو یہ باتیں سمجھ میں نہ آئیں کیوں کہ یہ چپھے ہوئے اسرار ورموز ہیں ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کی سمجھ میں آ گئے تو ........................................
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی یہ چھپے ہوئے اسرار و رموز ہیں تبھی تو اب تک آپ کو سمجھ نہیں آئی :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ہمیں تو سمجھ آ گئی ہے پھر ہم کیسے ایرے غیرے نتھو خیرے ہوئے، سمجھ تو انہیں خود نہیں آئی ہوئی، اب خود ہی سمجھ لو کہ عقلمند کو اشارہ ہی کافی ہوتا ہے۔
 

qaral

محفلین
باسم صرف ڈیڈھ سال صبر کر لے پھر انجکشن لگانے اور کیپسول دینے کا مجھے لائسنس مل جائے گا ویسے آجکل بھی تجربات تو میں کر رہا ہوں
 
Top