تبصرہ کتب جامع انگریزی اردو لغت

حسان خان

لائبریرین
قومی مجلس برائے فروغِ اردو زبان، ہندوستان کی ویب سائٹ پر چھ جلدوں پر موجود جامع انگریزی اردو لغت دستیاب ہے جس میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ انگریزی الفاظ کے اردو متبادل درج ہیں، اور تمام جلدوں کو ملا کر کُل صفحات کی تعداد ۶۳۵۰ بنتی ہے۔ لغت کا سالِ طباعت ۱۹۹۴ ہے اور اس کے مدیرِ اعلیٰ پروفیسر کمال الدین احمد ہیں۔ مجھے یہ انگریزی اردو لغت نیٹ پر موجود بقیہ تمام لغات سے زیادہ جامع اور مفید لگی ہے۔
اسے قانونی طور پر یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے:
http://www.urducouncil.nic.in/E_Library/Encycolopedia-Aur-Lughaat.html
 
Top