تاسف جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

آورکزئی

محفلین
EbF_nV0WkAAi8Ar
 

محمد وارث

لائبریرین
جی بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔ خوب پھیلا ہوگا کورونا۔۔۔ جی۔۔۔ اور کچھ ؟؟؟
بالکل درست فرمایا خان صاحب، اس طرح خوب پھیلا ہوگا کورونا، اس کے بعد اموات بڑھیں گی، اموات بڑھیں گی تو لوگوں کو حکومت کو گالیاں دینے کا ایک اور موقع مل جائے گا، بس یہی کچھ!
 

آورکزئی

محفلین
بالکل درست فرمایا خان صاحب، اس طرح خوب پھیلا ہوگا کورونا، اس کے بعد اموات بڑھیں گی، اموات بڑھیں گی تو لوگوں کو حکومت کو گالیاں دینے کا ایک اور موقع مل جائے گا، بس یہی کچھ!

اپ لوگوں نے بھی نیک نیتی سے یہ بات کی ہوگی۔۔۔ جہاں تک میں پڑھ رہا ہوں ۔۔۔ صرف ان لوگوں سے ۔۔ مساجد سے یا تبلیغیوں سے ہی پھیلا ہے۔۔۔ صحیح کہہ رہا ہوں نا ؟
اور حکومت ۔۔ گالیاں تو بہت چھوٹی چیز ہے ان لوگوں کے لیے۔۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا، روشن، ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقئہ جاریہ بنائے۔ آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوارِرحمت میں جگہ دیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں ۔ ۔ آمین
 
Top