فہیم آج میری بھی جاسوسی رگ پھڑکی ہے 
کل ہمارے پیچھے والے ہمسائے کے پیچھلے گارڈن سے ایک چور فرار ہوا ۔ پولیس بھاگی اسُکے پیچھے لپکے ، مگر وہ دیواریں پھلانگتا ہوا یہ جا وہ جا ۔ ۔۔
آج میں لنچ ٹائم گھر آئی تو دیکھا کہ اسیُ گارڈن میں کسی کی ڈیڈ باڈی پڑی ہوئی ہے
اتنا بڑا بڑا گھاس ہے وہاں کا ۔۔ تو کوئی کسی کو مار کر وہاں پھینک گیا
میں پہلے تو دیکھتی رہی ۔۔پھر جب شیور ہوگیا کہ واقعی کوئی ہل ِ جلُ نہیں کوئی حرکت نہیں تو میں ڈر گئی ،، کیمرہ نکال اُس لاش کی دو تصویریں بنائیں
پھر 999 کو کال کیا ، اور بتایا کوئی ڈیڈ باڈی پھینک گیا ہے نیکس ڈور کے پیچھے گھاس پھوس میں گری پڑی ہوئی ہے ۔
کچھ منٹوں میں پولیس پہنچ آئی ۔۔انہوں نے پوچھا کہاں کس طرف ؟
میں نے بتایا کہ بہت دیر سے کوئی بےجان لاش پڑی ہوئی ہے وہاں
یہ میں نے تصویریں بنائیں اسکیُ
اور ایک یہ
اور جب پولیس مین اسُ ڈیڈ باڈی کے قریب پہنچا تو پتا کیا ہوا
؟
بوجھو تو بھلا

؟ بوجھو تو بھلا

اسلئے اسے صرف دیکھا مگر بھاگنے دیا
یہ گڑیا نما بچی نہیں ہے فہیم ۔۔ یہ ستر سالہ بڑھیا ہے جو کپڑے ڈالنے تار پے آئی تھی اس گارڈن میں ۔۔اور یہاں ہی لیٹ کے پڑگئی ۔ یہ بڑھیا ہے ۔ 