جاسم کی فوٹوگرافی

پوری ویڈیو یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ قریبا 5 منٹ لگتے ہیں۔
اس تصویر متحرک میں برادرم جاسم محمد کے باہمت جوانسال بھائی کو فضائے بسیط میں بیک وقت معلق و متحرک ملاحظہ کرکے مابدولت اپنے قلب اختلاج زدہ کو کسی حرکت ضرررساں سے محفوظ رکھنے کی غرض سے اس ساعت تک دم سادھے رہے جب تلک نوجوان جیدار نے سینۂ ارض پر قدم نا رکھا ۔ تاہم مابدولت نوجوان کو ہدیۂ شاباش پیش کرنے میں مسرت محسوس کرتے ہیں ۔ :best::a6: :):)
 

جاسم محمد

محفلین
مابدولت اپنے قلب اختلاج زدہ کو کسی حرکت ضرررساں سے محفوظ رکھنے کی غرض سے اس ساعت تک دم سادھے رہے جب تلک نوجوان جیدار نے سینۂ ارض پر قدم نا رکھا ۔
جوانسال بھائی سینہ ارض پر قدم رکھتے ہی بیہوش ہوتے ہوتے رہ گئے تھے :)
دراصل جہاز سے چھلانگ لگاتے ساتھ رگوں میں اینڈرانالین شوٹ کر جاتا ہے۔ جو نیچے زمین تک پہنچتے پہنچتے ایک مبتدی کا خون خشک کرنے کیلئے کافی ہے:)
 

جاسم محمد

محفلین
آج شام کا یہ حسین و جمیل نظارہ
Whats-App-Image-2020-01-08-at-22-30-34.jpg
 
Top