جاسم کی فوٹوگرافی

جاسم محمد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 27, 2019

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    21 جون 2018
    ومبلڈن پارک جھیل، برطانیہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کچھ تصاویر پر اضافی کام کچھ زیادہ نہیں ہو گیا؟
     
    • متفق متفق × 1
    • غمناک غمناک × 1
  3. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    زبردست سلسلہ شروع کیا ہے جناب۔
    صد شکر کہ آپ نے بھی تبدیلی گیئر لگایا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,175
    موڈ:
    Asleep
    کیمرہ کونسا ہے؟ آئی فون؟
     
    • متفق متفق × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    Deja vu بیچارہ بھی شرمندہ ہو چکا ہوگا کہ کتھے پھس گیا آں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    21 جون 2018
    ومبلڈن پارک، برطانیہ
    [​IMG]
    انتباہ: کوڑا کوڑے دان کے اندر ہی ہے :)
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوہ۔۔۔ اب نظر آیا کہ اس تصویر میں سورج بھی تھا۔ دراصل میرا دھیان دریا کے پار سائیکلسٹ پہ رہا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    29 جون 2018
    کیمبرج، برطانیہ
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,598
    موڈ:
    Cool
    اچھا موقع مثبت ریٹنگ کمانے کا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    14 جولائی 2018
    مقامی جھیل پر نہاتے ہوئے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    14 جولائی 2018
    جنگل میں منگل
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس مقام کا نام؟؟؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    منگل کہاں ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    منگل کہاں ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جھیل۔۔۔ !!! ایویں ای خوامخواہ۔ اے تے نرا چھپڑ اے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    منگل کے دن گئے ہوں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,358
    جھنڈا:
    Pakistan
    تو عنوان بدل دیں۔۔۔
    منگل میں جنگل!!!
    :sneaky::sneaky::sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    16 جولائی 2018
    اس مقام پر بہت بار پکنک منانے گئے لیکن آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ آخر ہے کیا؟
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    ہمیں ان دو تصاویر میں زیادہ دلچسپی محسوس ہوئی۔ فوٹو گرافی کی بابت زیادہ تجربہ بھی نہیں ہے۔ یہ بتائیے کہ کیا یہ جو گولڈن سا ایفیکٹ ہے، یہ نیچرل ہے یا اس میں کچھ ڈیجیٹل آمیزش ہے؟
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 27, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    یہاں سے کوڑے دان کراچی کے ساحل کی طرف اچھالے جاتے ہیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6

اس صفحے کی تشہیر