جاسم کی فوٹوگرافی

جاسم محمد

محفلین
12 جولائی 2017
گھر کے باہر قوس قزح
IMG_0435.JPG
 

سید ذیشان

محفلین
کوئی اللہ کا بندہ مدیر اس دھاگے کا نام "عارف کی فوٹوگرافی" کر سکتا ہے؟ عجیب قسم کی کوفت ہو رہی ہے۔ لگے ہاتھوں "جاسم محمد" کو تبدیل کر کے "عارف کریم" کر دیا جائے۔ شکریہ۔
 

آصف اثر

معطل
6 جون 2018
کام سے واپسی پر سورج کی کرنوں کا ایک خوبصورت منظر
B3511290-AF37-4124-9A76-BBBEE8E78DD0.jpeg
کیپشن سے یہ معلوم نہیں ہورہا کہ کام سے واپسی سورج کی کرنوں کی ہورہی ہے یا آپ کی؟

15 جون 2018
کنگسٹن برطانیہ، دریائے تھیمز کے ساتھ
3EC3344E-3F16-4278-8153-47C4A7604217.jpeg
اسی طرح دریائے تھیمز کے ساتھ کنگسٹن برطانیہ ہے، یا آپ؟
 
Top