جارجیا میں سیلاب

زیک

مسافر
slideshow_1273192_flood.0923_bs17.jpg
 

ابوشامل

محفلین
اس تفصیلی تصویری رپورٹ کا بہت شکریہ زیک۔
یہ تصاویر دیکھ کر تو کراچی میں ماہ رمضان میں ہونے والی بارش یاد آ گئی۔
 
میں سمجھتا تھا کہ شاید پاکستان میں ہی یہ مسإئل ہیں لیکن واقعی بارش بھی اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے ۔اگر مناسب برسے تو رحمت ورنہ باعثِ عذاب و زحمت
 
Top