کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
اطلاع برائے شگفتہ صاحبہ اور نبیل صاحب!
جادہ و منزل کے تمام صفحات لائبریری سیکشن میں پیش کر دیے گئے ہیں، ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
نہیں لائبریری سائٹ پر میرا اکاؤنٹ نہیں۔ اس سلسلے میں کیا پیشرفت ہوسکتی ہے۔ ویسے میں وکی پر ہاتھ پیر چلالیتا ہوں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہد بھائی ، یہاں فورم پر لائبریری سیکشن جز وقتی ہے ، کئی اراکین یہاں پوسٹ کرنے میں سہولت محسوس کرتے ہیں ۔
لائبریری سائٹ پر کئی اراکین کے کھاتے موجود ہیں ۔ یہ کھاتے یہاں فورم پر لائبریری رکنیت سے جدا ہیں البتہ بیشتر لائبریری اراکین کے کھاتے دونوں جگہ موجود ہیں اور اب اس فہرست کو اپڈیٹ بھی کر دیا جائے گا۔

لائبریری سائٹ پر اکاؤنٹ کے لیے قیصرانی صاحب سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top