جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں

نبیل

تکنیکی معاون
جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
دیکھتی ہیں۔۔جس طرح سے تیری نظریں مجھے
میں خود کو چھپا لوں کہاں
جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
دیکھتی ہیں۔۔جس طرح سے تیری نظریں مجھے
میں خود کو چھپا لوں کہاں
جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں

یہ پل ہے اپنا تو اس پل کو جی لے
شعلوں کی طرح ذرا جل کے جی لے
پل جھپکتے کھو نہ جانا
چھو کے کر لوں یقین نہ جانے یہ پل پائے کہاں
جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں

باہوں میں تیری۔۔ یوں کھو گئے ہیں
ارماں دبے سے۔۔جگنے لگے ہیں
جو ملے ہو آج ہم کو دور جانا نہیں
مٹادو ساری یہ دوریاں
جادو ہے نشہ ہے۔۔مدہوشیاں
تجھ کو بھلا کے اب جاؤں کہاں
دیکھتی ہیں۔۔جس طرح سے تیری نظریں مجھے
میں خود کو چھپا لوں کہاں

سننے کے لیے کلک کریں
 
Top