ثابت مسور کی بریانی

سیما علی

لائبریرین
آپا ، لگتا ہے آج آپ کھانے کی تمام لڑیاں صاف کرکے ہی دم لیں گی ۔ :) ان لڑیوں کے لذیذ عنوانات سرِ فہرست دیکھ دیکھ کر تو مجھے بھی زور کی بھوک لگنے لگی ہے ۔ :D
بھیا آج بہت دن بعد یہاں آنا ہوا دیکھا کچن کارنر سونا ہے اور سب زیادہ جو بات اچھی لگی وہ زیک کا اتنی اچھی اچھی کھانے کی ترکیبیں شئیر کرنا ۔۔۔۔😊😊😊😊😊
 
Top